• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے خدام زائرین پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے خدام زائرین پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات زائرین کے مسائل اور اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا مختلگ امور میں قائد ملت جعفریہ نے رہنمائی کی

وفد نے عراق میں زمینی بارڈر بند ہونے اربعین پر زائرین کے مسائل ایران میں موجودہ انشورنس کا اضافی بوجھ زائرین پر ڈالے جانے پی سی آر ٹیسٹ کا دوبارہ ہونا ایرانی ڈبل انٹری ویزے کے لئے عراق ویزے کی شرط کا ہونا سمیت مختلف اہم مسائل پر آگاہ کیا اور ان تمام امور میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی کوششوں کو سراہا قائد ملت جعفریہ کا کہنا تھا کہ ہم بھرپور کوشش کررہے ہیں کہ زائرین بائی روڈ عراق جاسکیں تمام سالاروں کے آپسی اتحاد کی نصیحت کی

وفد میں شامل سنیئر نائب صدر سید امداد حسین شاہ ہمدانی صاحب

مرکزی سیکرٹری جنرل ملک عمران اصغر نجفی

مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری

ملک محمد اشرف صدیقی صاحب

ضلعی صدر اٹک

سید ماجد حسین نقوی صاحب

مجلس عاملہ کے سنیئر رکن سید شاہد عباس کاظمی صاحب

خادم زائرین سید اظہر حسین کاظمی صاحب

سنیئر رکن خدام زائرین پاکستان روالپنڈی ڈویژن

سردار افتخار حسین صاحب نے شرکت کی ۔

ہم قائد ملت جعفریہ آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ العالی کے انتہائی ممنون ہے جنہوں نے انتہائ کم وقت پہ ہمیں ٹائم دیا ہماری باتوں کو تسلی سے سنااور موقع پہ ہی اپنی بھرپور محبت اور قوم ملت جعفریہ کے لیے دعا منگوائے۔

مرکزی سیکرٹری جنرل

خدام زائرین پاکستان

ملک عمران اصغر نجفی