قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی وفد کے ہمراہ ملاقات مذہبی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی،مرکزی نائب صدر علامہ عارف واحدی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ بھی موجود تھے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا