قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سینئر صحافی جناب نذیر حسین بھٹی نے ملاقات کی ملاقات میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما جناب اظہار بخاری اور محترم ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی بھی شریک تھے وفد نے ملک کی مجموعی صورتحال سمیت سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال اور دیگر امور پر قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے گزارشات پر وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا