تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مختلف وفود کی ملاقاتیں+تصاویر

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مختلف وفود کی ملاقاتیں+تصاویر

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاکستان بھر سے تشریف لائے مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں علاقائی تنظیمی تعلیمی امور محرم الحرام زائرین کے مسائل سمیت دیگر امور میں رہنمائی لی قائد محترم نے وفود کی مختلف امور میں رہنمائی کی باہمی اتحاد و اتفاق سمیت عزاداری کو بھرپور منظم انداز میں منانے پر تاکید کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا