تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نے ملاقات کی اور ملک بھر کی مجموعی تنظیمی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا قائد محترم نے مختلف امور میں وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مرکزی تنظیمی وفد نے ملاقات کی

راولپنڈی

۔

۔