تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے نجف اشرف دفتر کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستاں آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے نجف اشرف سے تشریف لائے ہوئے عالیجناب مولانا سید نسیم عباس کاظمی صاحب عالیجناب مولانا نذر عباس نجفی اور کشمیر سے تشریف لائے ہوئے عالیجناب مولانا سید نوازش علی کاظمی نے ملاقات کی ۔۔

قائد محترم نے عالیجناب مولانا سید نسیم عباس کاظمی صاحب کے والد محترم سید گلزار حسین کاظمی مرحوم کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی اور سورہ فاتحہ پڑھی

ملاقات میں قائد محبوب نے مختلف امور میں رہنمائی کی