راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ڈائریکٹر خانہ فرہنگ و مجمع تقریب مجمع تریب بین المذاہب آقائی نوری کی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری علامہ عارف واحدی،آغا فرحت جوادی بھی ملاقات میں موجود
https://web.facebook.com/jafariapress.official