راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر گلگت بلتستان آغا شیخ میرزا علی کی قیادت میں ضلع استور کے وفد نے شیخ محمد حسین جعفری کے ہمراہ ملاقات کی گلگت بلتستان کے مقامی تنظیمی امور و مسائل بالخصوص ضلع استور کے مقامی مسائل پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے مختلف امور پر رہنمائی کی وفد نے قائد محترم کی مسلسل رہنمائی پر شکریہ ادا کیا
۔



