قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی سے آزاد کشمیر کے وفد کی ملاقات
سید صادق حسین نقوی صدر شیعہ علما کونسل آزادکشمیر کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد نے راولپنڈی میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی صاحب سے ملاقات کی وفد میں سید زوالفقار حسین بخاری سینیر نائب صدر شیعہ علما کونسل آزاد کشمیر آور سید مدثر حسین بخاری صدر شیعہ علما کونسل ضلع بھمبرآزادکشمیر کے علاوہ سید مجاہد حسین کاظمی صدر تنظیم السادات آزاد جموں و کشمیر و مقیم مہاجرین پاکستان بھی شامل تھے۔۔۔۔۔