***اظہار افسوس*** قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا طیارہ حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار ۔ طیارہ حادثے میں ممکنہ طور بھاری جانی نقصان کی اطلاعات انتہائی تکلیف دہ ہیں ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا لواحقین سے دلی ہمدری اور تعزیت کا اظہار ۔ واقعے کی تمام پہلوؤں سے جانچ کی جانی چاہئیے ۔علامہ عارف واحدی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کو نسل پاکستان