تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے حمید اختر نیازی(صدر رابطہ امن الامہ) اور جناب ثاقب اکبر کی ملاقات

راولپنڈی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے حمید اختر نیازی(صدر رابطہ امن الامہ) اور جناب ثاقب اکبر کی ملاقات مختلف اہم قومی و مذہبی امور سمیت عالم اسلام اور مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
اور آخر میں عالم اسلام اور مسلمانوں کی مشکلات کے خاتمے کے لیے دعا بھی کی.