قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی نوید عاشق بی اے کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ذاکر اہلبیت پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت
پنجاب حکومت قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان