قائد ملت جعفریہ پاکستان کا آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر افسوس
جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات حوزہ علمیہ اساتذہ و طلاب حوزہ و لواحقین سے اظہار تعزیت کیا