تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا راولپنڈی میں علامہ جلیل نقوی کی مجلس ترحیم سے خطاب

راولپنڈی – 29 جنوری 2018:نمائندہ ولی فقیہ قاٰئد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مدرسہ زینبیہ میں مرحوم علامہ سید عبد الجلیل نقوی کی مجلس ترحیم میں شرکت اور خطاب اس موقع پر علماء کرام اور مومنین کی کثیر تعداد موجود تھی۔