قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی سابق وزیر داخلہ کی انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
سابق وزیر داخلہ عبدالرحمان ملک کی ملک و قوم کے لئے خدمات تادیر یاد رکھی جائینگی، قائد ملت جعفریہ پاکستان
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان سے دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مرحوم رحمان ملک کے لئے بلندی درجات کی دعا