تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا محمود کوٹ کا دورہ

محمود کوٹ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے آمن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی سیکریٹری علامہ شفیق الرحمان آزاد کی ملاقات۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی پاکستان میں امن کی کاوشوں کو سراہا ان کا کہنا تھا کہ علامہ ساجد علی نقوی کی پاکستان میں ان حالات میں امن و امان برقرار رکھنے ا ور روادری و بھائٰ چارگی کی فروغ میں سب سے بنیادی کردار ہے اور ہم ان کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں