اوکاڑہ
عید الفطر 2021ء
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کی طرف سے مولانا غضنفر عباس قمی کی زیرنگرانی ضلع اوکاڑہ کے تمام آئمہ جمعہ والجماعت و دیگر میں راشن اور نقد عیدی کی تقسیم تمام علمائے کرام نے قائد محترم کی طول عمر کے لیے دعا کی اور عید کے موقع پر علمائے کرام کو یاد رکھنے پر قائد محترم کا خصوصی شکریہ ادا کیا


