• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

گط-قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت
راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں مولانا سید مسرت اقبال زیدی قم المقدسہ تعزیت خوشدامن، مولانا سید اسد اقبال زیدی سینئر نائب صدر ایس یو سی سندھ خیرپور تعزیت خوشدامن، سید اظہر عباس شاہ تونسہ شریف تعزیت والدہ، سید عقیل حیدر زیدی خیرپور تعزیت جواں سال بھتیجا، غلام محمد جومانی خیرپور تعزیت فرزند، سید امتیاز حسین شا ہ جنرل سیکرٹری ایس یو سی ضلع خیرپور تعزیت والد، علامہ مظہر عباس علوی فیصل آباد تعزیت ماموں، مولانا ملک ذولفقار علی جنڈ تعزیت اہلیہ، حاجی محمد حسین ملہووالی تعزیت والد، ساجد علی مظفر گڑھ تعزیت والد، سردار محمد عباد ڈوگر مظفر گڑھ تعزیت جواں سال فرزند،مولانا علی اصغر فائزی قم المقدسہ تعزیت والد، مولانا علی احمد جعفری قم المقدسہ تعزیت سسر، مولانا کاظم محمودی قم المقدسہ تعزیت ہمشیرہ،مولانا طاہر عباس اعوان قم المقدسہ تعزیت خوشدامن، سید غلام رضا نقوی سابق ممبر کشمیر کونسل کوٹلی تعزیت پھوپھی، عابد حسین ڈھکو، عباس علی ڈھکو شیخوپورہ تعزیت والدہ، سید حسنین بخاری کوٹلی تعزیت والدہ، ملک زوار حسین گھلو، ملک شاہد حسین گھلو مظفر گرھ تعزیت والد، محمد علی مظفرگڑھ تعزیت والد، سید روح ا۔۔ کاظمی، سید نصر ا۔۔۔ کاظمی شور کوٹ تعزیت والد، راجہ طارق زمان و برادران راولپنڈی تعزیت والد، قاضی غلام اکبر ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت برادر، رائے اعجاز حسین مظفر گڑھ تعزیت سسر، ملک محمد علی بدھ مظفر گڑھ تعزیت والد، مولانا سید قانون حسین شیرازی قم المقدسہ تعزیت والدہ، سید جواد حسین شیرازی قم المقدسہ تعزیت پھوپھی، مولانا باقر علی بلتستانی قم المقدسہ تعزیت والد،مولانا سید ابوالحسن نقوی قم المقدسہ تعزیت برادر،سید عرفان عباس نقوی ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت والدہ شامل ہیں۔