تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں بم دھماکے سے متاثرہ مسجد جامع مسجد کاظمیہ کی تعمیر نو کا افتتاح

بلوچستان۔ 05 جنوری 2017
حجۃالاسلام والمسلمین استاد العلماء نائب صدر شیعہ علماءکونسل پاکستان و مسئول شعبہ تبلیغات اسلامی علامہ سید تقی شاہ نقوی نے ضلع کچھی بولان بلوچستان میں بم دھماکے سے متاثرہ مسجد جامع مسجد کاظمیہ کی تعمیر نو کا افتتاح کیا۔
یاد رہے یہ مسجد قائد ملت جعفریہ پاکستان کے تعاون سے ہی تعمیر کی گئی۔