تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے دور دراز علاقوں میں تعمیری منصوبوں پر کام جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے دور دراز علاقوں میں تعمیری منصوبوں پر کام جاری
Jafariapress.com
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظ اللہ کی طرف سے گوٹھ غلام اصغر چانڈیو میں ہینڈ پمپ کی تنصیب کردی گئی اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈویژن نواب شاہ جنرل سیکریٹری محمد حسین چانڈیو تعلقی صدر طاھر حسین مطھری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نواب شاہ ڈویژن کے صدر سلامت علی چانڈیو ڈویژنل اسکاوٹ چیف شاہنواز چانڈیو بھی موجود