تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلاب کیلئے انعامات

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلاب کیلئے انعامات

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام تقریب میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے 25طالب علموں میں انعامات تقسیم، انعامات
کا اعلان علامہ شبیر میثمی نے کیا۔