قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد تعزیت برادر، واجد علی گلگت تعزیت والدہ، گلزار حسین حیدری سکھر تعزیت برادر، وڈیرو لطیف ڈنو سکھر تعزیت کزن، سید علی نقی کاظمی راولپنڈی تعزیت والدمولانا سید مجاہد حسین کاظمی، شیر عباس، عون عباس چکوال تعزیت والد، سید الطاف حسین بخاری ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت برادر، محمد منتظر مہدی،شہباز احمد، محمد شاہنواز، زین العابدین، محمد ارسلان علی مظفر گڑھ تعزیت والد، چوہدری غلام مجتبیٰ شیر خان ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت اہلیہ، ملک ذیشان حسین اوکاڑہ تعز یت والد، سید حسن عباس کرمانی اوکاڑہ تعزیت والد، بلال حسین پتافی ٹنڈو الہ یار تعزیت والد، سید مدثر علی شاہ ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت والد، محمد عارف رشید کروڑ لعل عیسن تعزیت والد، مرید کاظم لعل عیسن تعزیت چچا شامل ہیں۔