• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں مولانا کاظم حسین قم المقدسہ تعزیت اہلیہ، مہدی رضا آرائیں خیر پور تعزیت برادر حسن رضاآرائیں سابق صوبائی عہدیدار ایس یو سی سندھ، اہل خانہ حسن رضا آرائیں خیرپورتعزیت حسن رضا آرائیں،سید علی شیر رضوی نوشہرو فیروز تعزیت برادر، مولانا اختر کاظم مسکائی سکھر تعزیت بھتیجا، انجینئر منظور حسین گلگت تعزیت والد، سید علمدار حسین گلگت تعزیت والدہ، سید حسن شاہ کاظمی نائب صدر ایس یو سی گلگت بلتستان تعزیت پھوپھی،شہباز احمد ایڈووکیٹ گلگت تعزیت والد، مولانا شاکر علی سرور کراچی تعزیت فرزند امجد علی شاکر، مولانا اسد علی شاکری نجف اشرف تعزیت برادر، محمد جاوید راولپنڈی تعزیت بہو، سید آفتاب حسین نقوی، سید شاداب حسین نقوی،سید مہتاب حسین نقوی راولپنڈی تعزیت والدہ،عبدالمجید سابقی مظفر گڑھ تعزیت والد،حیدر رضا ملک، عامر رضا ملک، یاسر رضا ملک جہلم تعزیت والد کیپٹن (ر) ملک غلام عابدسابق ضلعی صدر جہلم و ڈویژنل صدر راولپنڈی ایس یو سی، پروفیسر جاوید ملک جہلم تعزیت کزن،سید رضی الحسن جعفری راولپنڈی تعزیت ماموں، ممانی،حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید حسین مرتضیٰ نقوی قم المقدسہ تعزیت اہلیہ شامل ہیں۔