قائد ملت جعفریہ پاکستان کی نو منتخب رکن اسمبلی گلگت بلتستان ایوب وزیری سے ملاقات
راولپنڈی 30 اگست 2021
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان کے نو منتخب رکن قانون ساز اسمبلی حلقہ 4 نگر گلگت جناب ایوب وزیری کی ملاقات تنظیمی و سیاسی امور پر رہنمائی لی