تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کے پرنسپل سکیرٹری اور با وفا ساتھی ایڈوکیٹ محترم سکندرعبّاس گیلانی کی والدہ محترمہ رضائے الاہی سے انتقال کر گئیں

جعفریہ پریس- قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے پرنسپل سکیرٹری اور با وفا ساتھی ایڈوکیٹ محترم سکندر عبّاس گیلانی کی والدہ محترمہ کا رضائے الاہی سے انتقال ہو گیا ہے تمام دوستوں سے آج رات کو نماز وحشت کی التماس ہے- قائد ملت جعفریہ اورشیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے محترم سکندر عبّاس گیلانی کی والدہ محترمہ کی افسوسناک رحلت پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے،جعفریہ پریس کی ٹیم بھی اس غمناک موقع پرمحترم ایڈوکیٹ سکندر عبّاس گیلانی سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے تعزیت پیش کرتی ہے دعا ہے خداوند متعال مرحومہ کو دسترخوان حضرت بی بی فاطمہ زہرا نصیب فرمائے جنہوں نے سکندر عبّاس گیلانی جیسا با وفا فرزند تربیت کرکے قوم کی مثالی خدمت کی-