تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیخوپورہ سے آئے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیخوپورہ سے آئے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیخوپورہ سے تشریف لائے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں محمد طفیل وٹو سربراہ رابطہ کمیٹی ضلع شیخوپورہ،حاجی میاں محمد اکرم،چوہدی ظفر ورک ،چوہدری حیدر ورک،سید امجد گیلانی،سید وسیم جعفری ایڈوکیٹ اور سید ساجد حسین گیلانی نے ملاقات کی اور شیخوپورہ کے مسائل پر گفتگو کی قائد ملت جعفریہ نے مختلف امور میں وفد کی رہنمائی کی اور وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

۔

۔