تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کے حکم پر پاکستان میں القدس ریلیوں کا آغاز ہوگیا شیعہ علما کونسل خیرپور کی پاکستان میں پہلی القدس ریلی

جعفریہ پریس پاکستان خیر پور امام خمینی ؒ کے فرمان پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجدعلی نقوی کی پدایت پر آج 25 رمضان المبارک دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس منایا جایگا اس سلسلسہ کی پہلی ریلی قصر حسینی چوک سے نکالی گی جس میں خصوصی شرکت شیعہ علما کونسل سندھ کے سکٹری جرنل علامہ اسد زیدی ور ضلع خیرپور کے صدر علامہ محسن نقوی نی کی اور خطاب کیا سکٹری جرنل خیر پور جعفریہ اسٹوڈنٹس کے دور محمد کربلائی اور جعفریہ اسٹوڈنٹس کے جرنل سکٹری بردار علی عظمت وے حسن چنا نے شرکت کی