ماحولیاتی تبدیلیاں آج دنیا کے سامنے سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہیں، عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں ماحولیاتی متاثرہ ممالک بالخصوص پاکستان و دیگر کے لیے ایک اہم لائحہ عمل کی ضرورت ہے تاکہ متاترہ شہروں کو مزید ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچایا جا سکے..
__
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی