تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل پاکستان کا مرکزی پارلیمانی اجلاس اسلام آؓباد میں منعقد ہوا

متحدہ مجلس عمل پاکستان کا مرکزی پارلیمانی اجلاس اسلام آؓباد میں منعقد ہوا

متحدہ مجلس عمل پاکستان کا مرکزی پارلیمانی اجلاس اسلام آؓباد میں منعقد ہوا۔

جعفریہ پریس : جس میں مجلس عمل کے مرکزی سربراہان نے شرکت کی آئندہ انتخابات کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو ہوئی جن نشستوں پر مسائل تھے ان پر بھی معاملات زیدلر بحث رہے اجلاس میں مجلس عمل اور جماعت اسلامی کے جنرل سکریٹری لیاقت بلوچ،ڈپٹی سکریٹری علامہ عارف حسین واحدی،مرکزی سکریٹری مالیات علامہ شبیر میثمی،اسلامی تحریک کے مرکزی رہنما علامہ رمضان توقیر،اسلامی تحریک کے رہنما سید مہدی شاہ،شاہ اویس نورانی سمیت مرکزی قیادت موجود تھی