محترم ناصر عباس انقلابی انسانی خدمت کا عملی نمونہ
ایران ، عراق اور شام میں زائرین مقامات مقدسہ کے مسئول شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان ( قم المقدسہ) محترم و مکرم برادر عزیز جناب سید ناصر عباس نقوی انقلابی کو 22 سالہ شب و روز مخلصانہ محنت ، ملی پلیٹ فارم کی ترجمانی ، طویل مدت قومی قیادت سے وابستگی اور کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا سے والہانہ عقیدت نیز آنحضرت کے زائرین کی بے لوث خدمت کے نتیجے میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ کے مسئولین کی جانب سے باقاعدہ طور پر حرم کا خادم نامزد کردیا گیا ـ