تازه خبریں

پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار ۔۔۔ خطے میں کشیدگی روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور۔۔۔ایرانی قونصل خانے پر حملے کے بعدبڑی کشیدگی کے خدشہ کااظہار کیا تھا۔۔۔تمام فریق کشیدگی کم کرنے کی طرف بڑھیں۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ