تازه خبریں

مشہد مقدس: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری کی استاد حضرت آیۃ اللہ حاج آقائ سید حسن مرتضوی سے ملاقات

مشہد مقدس: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی استاد حضرت آیۃ اللہ حاج آقائ سید حسن مرتضوی دام ظلہ العالی سے ان کی رھائش گاہ پر تفصیلی ملاقات۔مختلف علمی تحقیقاتی موضوعات پر ان سے راھنمائی لی ۔ان کے ھمراہ ان کے فرزند گرامی قدر ھمارے محترم کلاس فیلو جناب حجۃ الاسلام والمسلمین حاج آقائ سید ھادی مرتضوی دام عزہ بھی تشریف فرما تھے اور ملاقات میں حجۃ الاسلام سید عقیل زیدی،حجۃ الاسلام سید موسٰی رضا نقوی اور برادر محترم آقائ حسن کاظمی بھی موجود تھے،یاد رھے کہ استاد بزرگوار قائد شھید علامہ سید عارف الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کے بھی نجف اشرف میں استاد رھے ھیں۔