مقبوضہ کشمیر میں بھارتیفوج کے ہاتھوں 11 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت کیخلاف مکمل ہڑتال ہوئی اور شہدا کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہزاروں افراد کرفیو اور دیگر پابندیوں کو توڑتے ہوئے گھروں سے نکل آئے اور 11نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی جنہیں بھارتی فوج نے گزشتہ روز فائرنگ کرکے شہید کردیاتھا