تازه خبریں

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات جاری شیعہ سنی مسلمانوں کا اتحاد کے عظیم الشان مظاہرے

جعفریہ پریس دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ولادت با سعادت رسول خداﷺ کی مناسبت سے تقریبات جلوس و میلاد کا سلسلہ جاری شیعہ و سنی مسلمانوں کی جانب سے مل کر جشن عید میلاد النبی کی تقریبات کا انعقاد جلوس کے راستوں میں سبیلیں لگائی گئیں اور تقاریر کی گئیں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں عید میلادالنبی کے جلوسوں کے راستے میں استقبالیہ کیمپس لگائے گئے