جعفریہ پریس پاکستان : محرم الحرام 1445 ھ دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں نواسہ رسول اکرم ﷺ کی یاد میں مجالس عزا و جلوس عزا کا سلسلہ جاری ہے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان و آزاد کشمیر سمیت چھوٹے بڑے قصبوں دیہاتوں میں عوام اجتماعات میں شریک ہیں
اجتماعات سے علماء کرام ذاکرین و خطباء فضائل و مصائب آل محمدﷺ بیان کرریے ہیں