تازه خبریں

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عزاداری کے بڑے اجتماعات لاکھوں عزادار مجالس میں شریک

جعفریہ پریس پاکستان پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایام محرم الحرام کے بڑے اجتماعات جاری ہیں جس میں لاکھوں عزادار شریک ہیں مختلف مقامات پر منعقد ہونے والی مجالس میں علماء کرام و خطباء فضائل و مصائب اہلبیتؑ پیش کررہے ہیں