ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کا اہم اجلاس ملی یکجحتی کونسل کے رابطہ سیکرٹری حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید رضا اخلاقی کی رہائش گاہ پر منقعد ہوا۔
شیعہ علما کونسل صوبہ بلوچستان کے آرگنایزر حجتہ الاسلام علامہ دبیر حسین صاحب کی وفد کے ہمراہ اجلاس میں شرکت وفد میں،حجتہ الاسلام علامہ آصف حسینی صاحب برادر سید سکندر شاہ صاحب اور برادر جان افضلی شامل



