مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین بس حادثے میں11 قیمتی جانوں کے ضیاع اور 30سے زائد زخمی ہونے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بس حادثے میں شہید زائرین کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔حکومت زائرین کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں میں پہنچانے کیلئے خصوصی اقدامات کرے اورمتاثرہ افراد و زخمیو ںکی ہر ممکن بروقت طبی امداد کو یقینی بنایا جائے ، علامہ ساجد نقوی نے مرحومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی