تازه خبریں

نوابشاہ میں تحفظ عزاداری کانفرنس کا انعقاد

جعفریہ پریس کے مطابق نواب شاہ میں شیعہ علماء کونسل نوابشاہ کے زیر اہتمام تحفظ عزاداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام کی بڑیتعداد نے شرکت کی اس موقع پر شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا ایس اسد اقبال زیدی نے بھی شرکت کی اور خطاب کیا