جعفریہ پریس نگر:نگر حلقہ 4 ضمنی انتخاب کل ہوگا محمد باقر حیدر اسلامی تحریک پاکستان کے مضبوط امیدوار ہیں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار کی سب سے پہلے حمایت پاکستان مسلم لیگ ن نے کی جس کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے بھی اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بھی اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے واضح رہے کہ اسلامی تحریک پاکستان کے ممبر اسمبلی محمد علی حیدرکے انتقال کے بعد اس نشست پر ضمنی انتخاب ہورہا ہے اور نگر حلقہ ۴ میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے بھی اس حلقہ کے مختصر دورہ کیا جس کے موقع پر ہزاروں افراد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نگر میں استقبال کیا اس نشست پر 9جولائی کو انتخاب ہونا ہے