• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

نیشنل اےکشن پلان اور ضرب عضب کے باوجو دپشاور میں ٹارگٹ کلنگ حکومت کےلئے کھلا چیلنج ہیں ، علامہ عارف واحدی قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں ، مرکزی جرنل سکٹری شیعہ علما کونسل

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہاہے کہ نےشنل اےکشن پلان اور ضرب عضب آپرےشن کے باوجود پشاور مےں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات حکومت کےلئے کھلا چےلنج ہےں اور قاتلوں کی عدم گرفتاری باعث تشوےش ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے آج پشاور مےںسےد امداد علی جعفری کی ٹارگٹ کلنگ پراپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات روز بروز بڑ ھ رہے ہےں۔ دہشت گرد اپنی مذموم کارروائیاں کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیںلےکن پولیس و دیگر ادارے سب اچھا کا راگ الاپتے نظر آتے ہےں ۔ عوام کے جان و مال کاتحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے مگراس ذمہ داری کو نہیں نبھایا جارہا۔ قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی پشاور مےںسےد امداد علی جعفری کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کےا ۔انہوں نے کہا کہعوام عدم تحفظ کا شکارہے،قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے مےں ناکام نظر آرہے ہےں،حکومتی اداروںکو چاہےے کہ وہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے مےں ٹھوس اور مستقل بنےادوں پر اقدامات کرےں۔قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور علامہ عارف حسےن واحدی مرکزی سےکرٹری شےعہ علماءکونسل پاکستان نے شہید سےد امدادعلی جعفری کے لئے دعائے مغفرت اور انکے لواحقین اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ذمہ دار قانون نافذکرنے والے ادارے شہےد کے قاتلوںکا سراغ لگاکر انہےں قانون کے کٹہرے مےں لائےں۔