تازه خبریں

وزیرخزانہ کا فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے سینیٹ میں پالیسی بیان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی دوسرے ملک کوپاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے دیں گے ۔انہوں نے یہ بات سینیٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہی ۔۔۔