وزیر اعظم کی تمام مسلمانوں بالخصوص کشمیری عوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
وزیراعظم محمد نواز شریف کی پاکستان اوردنیا بھرکے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد۔۔۔قربانی اپنے آپ کو اعلیٰ انسانی مقاصد کے لیے وقف کر دینے کا نام ہے ۔۔ہم اپنی عید کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں کے نام کرتے ہیں۔۔۔وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام۔