تازه خبریں

١٣ ملیون صیہونی ڈھیر عرب مسلمانوں کو کھلونا بنایے ہوۓ ہیں علامہ عارف واحدی

جعفریہ پریس  ال پارٹیز کانفرنس سے شیعہ علما کونسل اکستان کے مرکزی جرنل سکٹری حجت السلام علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا تھا  یو این او، او آئی سی، عالمی  ادارے  مردہ  گھوڑے ہیں یا سامراج کے  اعلی کار ہیں ان کی  امت مسلمہ کے  سٹیک ہولڈر سر جوڑ کر بیھٹیں کے کب تک یہ ظلم جاری رہے گا ؟  اتحاد بین المسلمین کے بغیر ظلم ور بربریت کا راستہ روکنا مشکل ہے مسلمان حکمران خود یہودی ایجنٹ بن گئے ہے ہم اتحاد کے زریعہ ان کو بھی بیدار کر سکتے ہے ورنہ غزہ کی ترہ ظلم اگے برتا جاےگا ١٣ ملیون صیہونی ڈھیر عرب مسلمانوں کو کھلونا بنایے ہوۓ ہیں،  ال پارٹیز کانفرنس میں دیگر مذہبی جماتوں کے علما اکابرین ور فلسطین کے وفد نے شرکت کی