شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندہ کے تمام ڈویژنل و ضلعی ذمہ داران کل بعدنماز جمعہ پارہ چنار میں ہونے والے بم دہماکے کیخلاف ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کریں۔
حجتہ الاسلام علامہ سید ناظر عباس تقوی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندہ ۔