جعفریہ پریس پاکستان : دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں شہادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر مجالس و جلوس عزا کے اجتماعات کا سلسلہ جاری کراچی سے خیبر و گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں چھوٹے بڑے اجتماعات میں لاکھوں عزادار شریک شیعہ سنی مل کر یوم علی انہتائی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں کل 21 رمضان ملک بھر میں جلوس عزا برآمد ہونگے جو روایتی راستوں سے گزر کر مقررہ منازل پر اختتام پزیر ہونگے