تازه خبریں

پیام ولایت کے شہید ذاکر شاہ کی نماز جنازہ شیعہ علما کونسل کراچی کے صدرعلامہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں ادا کردی گئی

جعفریہ پریس- تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پیام ولایت سکاؤٹس کے ممبر شہید ذاکر شاہ کی نماز جنازہ ولی عصر امام بارگاہ لانڈی میں شیعہ علما کونسل پاکستان کراچی ڈیویژن کےصدر حجت السلام علامہ شیخ جعفر سبحانی کی اقتدا میں  ادا کردی گئی. نماز جنازہ مومنین کی بڑی تعداد میں شرکت-
واضح رہے پیام ولایت سکاؤٹس کے ممبر شہید ذاکر شاہ کو لانڈھی میں دہشت گردوں نے نشانہ بنیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہو گئے تھے-