تازه خبریں

چین میں سرنگ کے اندر دھماکہ، 13افراد ہلاک ہوگئے

شمالی چین میں سرنگ کے اندر دھماکے سے تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
واقعہ صوبے ہوبئے میں پیش آیا جب کیمیکل لے جانے والی ایک گاڑی میں اچانک دھماکہ ہوگیا۔دھماکے کی شدت سے متعددقریبی گھروں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ ٹریفک نظام بھی بری طرح متاثر ہوا۔