تازه خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان:قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

اگست 2017
نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان اور تحصیل پہاڑ پور میں مختلف مرحومین کے گھروں پر آمد
مومنین سے ملاقاتیں کی اور مرحومین کی وفات پر تعزیتیں کی۔
اس موقع پر مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ محمد رمضان توقیر، صوبائی صدر خیبرپختونخواہ شیعہ علماء کونسل علامہ حمید حسین امامی بھی ہمراہ تھے۔