اسلام آباد؛ 21جولائی 2019
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ڈیرہ اسماعیل خان اسپتال خودکش دھماکے اور پولیس چوکی پر ہونے والی فائرنگ کے واقعات کی مذمت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا دہشتگردی کے واقعات میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہر دکھ اور افسوس کا اظہار علامہ سید ساجد علی نقوی کا غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدری اور زخمیوں کی جلد
صحت یابی کے لیے دعا نہتے شہریوں اور محافظین پر حملہ کرنے والے انسانیت کے بدترین دشمن ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان دہشت گرد عناصر کی مکمل سرکوبی کے لیے اقدامات کو مزید موثر بنانے کی
ضرورت ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی